Description
Read Full Details Carefully:
اتفاق الیکٹرانکس سینکڑوں الیکٹرانک آلات جیسے فریج، واشنگ مشین، اے سی وغیرہ میں ڈیل کرتا ہے۔
کسٹمر ڈیلنگ اور بہترین بولنے کی مہارت درکار ہے۔
پرکشش بنیادی تنخواہ + پرکشش کمیشن ۔
اگر آپ اپنا کیریئر بڑھانا چاہتے ہیں تو CV شیئر کریں یا صفر تین دو تین صفر سات سات سات ایک ایک پر کال کریں۔
مقام: مری روڈ چاندنی چوک