Description
ماڈل 2006، رجسٹرڈ 2007، سندھ نمبر، ٹوکن ٹیکس جون 2024، سمارٹ کارڈ، اوریجنل پلیٹ، ریٹرن فائل بمعہ اولڈ بک ہمراہ، CNG پٹرول دونوں کی اچھی ایوریج، اندر سے جینوئن باہر سے Fresh look کے لئے شاور، الائے رم، A-1 انجن، نان ایکسیڈنٹ۔ قیمت میں موقع پر مناسب کمی بیشی ہوسکتی ہے لیکن برائے مہربانی غیر مناسب آفرز سے گریز کریں۔ 2015 سے 2020 ماڈل FAW Van سے ایکسچینج بھی ہوسکتی ہے۔